the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/22ستمبر(ایجنسی) پچھلے دنوں تلنگانہ میں خوفناک قتل کے ایک واقعہ نے پورے ملک کو ہلا دیا، 21 سال کی امرتا کے سامنے اسکے شوہر پرنئے کا قتل کردیا گیا، اس واقع کے بعد تلنگانہ سرکار کی طرف سے امرتا کو 8 لاکھ نقد اور دو بیڈ روم کا فلیٹ دیا، ریاست کے شیڈولڈ ڈیپارٹمنٹ ترقیاتی وزیر جی جگدیش ریڈی پرنئے کے گھر پہنچ کر امرتا کو 8 لاکھ کا چیک دیا، اسکے علاوہ انہوں نے سرکار کی طرف سے پانچ ایکڑ زمین بھی دینے کا وعدہ کیا.

حکومت کی جانب سے معاوضہ کو لیکر



سوشل میڈیا پر گھرنے کی کوشش کی گئی، سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے معاوضہ کولیکر سوال اٹھائے، سوشل میڈیا پر گھیرے جانے کے بعد امرتا نے اپنی بات سامنے رکھی، انہوں نے کہا کہ لوگ مجھے گالی دے رہے یں اور ذلیل کررہے ہیں، لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ کس بنیاد پر پیسے کے حقدار ہوں، اسکے علاوہ مجھے گندی گندی گالیاں بھی دی جاری ہیں.
امریتا نے کہا کہ میں نے سرکار سے کسی بھی چیز کی ڈیمانڈ نہیں کی ہے، نہ تو میں نے معاوضہ کی ڈیمانڈ کی تھی اور نہ ہی گھر دینے کو کہا تھا، میں بس انصاف چاہتی ہوں.
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Dr. Ali Says:
Its really a very good move by the Govt. Of Telangana. But there are chances of this example might be misused by the people.

Comment posted on September 23 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.