حیدر آباد 13 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے تو پر ان کی ایلما کالونی میں بائیک پر سوار دو افراد نے ایک بزرگ خاتون کے گلے سے 6 تولہ وزنی سونے کا منگل سوتر چھین
لیا۔
متاثرہ خاتون 68 سالہ رنگما اپنے گھر کے احاطے میں جھاڑو دے رہی تھی، جب ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل سوار وہاں پہنچے۔
جب انہوں نے پہلی بار طلائی چین چھیننے کی کوشش کی تو خاتون نے مزاحمت کی۔