حیدرآباد12دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے آئی ڈی اے بولارم کی ودیاآرگینکس فارماسیوٹیکل کمپنی میں بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیاجس کے
نتیجہ میں 8ورکرس جھلس گئے۔
آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نظر آیا۔
مقامی افراد نے کہاکہ دھماکہ کے ساتھ ہی آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں وہ اپنی جان بچانے کے لئے دوڑ پڑے۔