حیدرآباد21ستمبر(یواین آئی) حاملہ خاتون کی زچگی کیلئے گذشتہ سال کئے گئے آپریشن کے دوران پیٹ میں روئی کو بھول جانے ڈاکٹر کی لاپرواہی سے خاتون کی موت
ہوگئی۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع کے ایک اسپتال میں پیش آیا۔
اس خاتون کوپیٹ میں درد کی شکایت پر حیدرآباد کے ایک اسپتال میں داخل کروایاگیا۔