حیدر آباد 16 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے بھد رادری کو تہ گوڑم ضلع میں ایک ہی دن میں
رونما مختلف سڑک حادثات میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ضلع کے
چر لا منڈل کے سبم پیٹ میں دسویں جماعت کے تین طلبا بائیک پر جارہے تھے کہ لاری نے ان کی بائیک کو ٹکر دے دی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ دو طلبا موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔