: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/14نومبر(ایجنسی) تلنگانہ پولیس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا ہے. اس ویڈیو میں، ایک پولیس اہلکار خاتون ہوم گارڈ سے مساج کروارہا ہے بتایا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو 6-4 ماہ پرانا ہے اور یہ مسلح ہیڈکوارٹر میں شوٹ کیا گیا ہے. بتایا جا رہا ہے کہ
یہ ویڈیو تلنگانہ کے گڈوال ضلع کا ہے. یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس کو جانچ کا حکم دینا پڑا، ویڈیو میں مساج کروا رہا شخص پولیس میں اسٹنٹ سب انسپٹکر کے عہدے پر ہے اور خاتون ہوم گارڈ سرویس میں تعینات ہے. ویڈیو میں انسپٹکر صاحب اپنی پیٹ خاتون ہوم گارڈ سے مساج کروارہے ہیں.