the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،8 مارچ (یو این آئی)بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کے تحفظ، ان کی سلامتی اور ان کی بہبود کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف ہونے والے جنسی امتیاز و جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے لئے عہد کئے جاتے ہیں اور تقاریب کا اہتمام کیاجاتا ہے تاہم بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ہی آج تلنگانہ میں سنسنی خیز اور



رونگٹے کھڑے کرنے والی واردات پیش آئی جس نے انسانیت کو شرمسار کردیاکیونکہ ضلع میدک میں آج ایک خاتون پر ایسڈ حملہ کیاگیا۔
ضلع کے گڈی پیداپور علاقہ میں نامعلوم افراد نے یہ واردات انجام دی۔
مقامی افراد نے متاثرہ خاتون کو علاج کے لئے حیدرآباد کے عثمانیہ اسپتال منتقل کیاجہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.