the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد ، 04 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ میں اینٹی کر پشن بیورو (اے سی بی) کے افسروں نے ہفتہ کو نرمل ضلع میں سب رجسٹرار آفس میں کام کرنے والے ایک جو نیئر اسٹنٹ کو 8000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
اے سی بی کے ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ آج رات تقریباً 11:32 بجے، ملزم و یگیاراپوارون کمار کو اے سی بی



نے اس کے دفتر میں اس وقت پکڑ لیا جب اس نے اس ضلع کے چکیلی گاؤں کے شکایت کنندہ ایس سید کلیم (38) سے پہیلیور راجو کے ذریعے 8000 روپے کی رشوت مانگی اور پھر رشوت کی یہ رقم ملزم نے ریسیو کر لیا۔
اے سی بی کی ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کمار نے شکایت کنندہ کے والد کے رہائشی مکان سے متعلق گفٹ ڈیڈ کلیم کے نام پر رجسٹر کرنے کے لیے رشوت طلب کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.