: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 24 جون (یو این آئی ) زیر تعمیر فلائی اوور کی دیوار سے بڑے ٹرک کے ٹکرا جانے کے نتیجہ میں تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کی نارکٹ پلی۔ اد کی شاہراہ پر تقریبا پانچ کلو میٹر تک ٹریفک جام کی صور تحال پیدا ہو گئی۔ یہ ٹرک،
مریال گوڑہ سے نارکٹ پلی کی سمت جارہا تھا جس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھو دیا جس کے نتیجہ میں اس ٹرک نے ہفتہ کی صبح اندرا گاندھی کے مجسم کے قریب زیر تعمیر فلائی اوور کی دیوار کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں بڑے پیمانہ پر ٹریفک جام ہو گئی۔