حیدر آباد 15 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے نلگنڈہ تھرمل پاور پلانٹ میں پیش آئے واقعہ میں 6 ور کرس شدید جھلس گئے۔
ضلع کے دامر چر لہ منڈل
کے ویر لا پالم علاقہ میں یا دادری تھرمل پاور پلانٹ میں یہ واقعہ پیش آیا۔
پلانٹ میں راکھ صاف کرتے وقت گرم راکھ گرنے سے 6 اور کرس شدید طور پر جھلس گئے۔