: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ: باپٹلا ضلع کے چننا گنجم سے حیدرآباد جانے والی بس کے چلکالوری پیٹ کے پلناڈو مقام پر ٹپر لاری سے ٹکرانے کے بعد چھ افراد کی موت ہوگئی،
اس حادثہ کی وجہ سے دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ بس میں موجود 40 مسافر ووٹ ڈالنے کے لئے اپنے گاؤں گئے تھے اور اس بس میں سفر کرتے ہوئے واپس حیدرآباد آ رہے تھے جس کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔