the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 18 جون (ذرائع) ملکاجگیری سنٹرل کرائم اسٹیشن پولیس اور جواہر نگر پولیس نے جمعہ کے روز سابق سافٹ ویئر ملازم کو گرفتار کرلیا،گرفتار شخص انٹرنیٹ پر چوریوں کی تکنیک سیکھی اور چین چھیننے کا کام کیا-
جواہر نگر کے بالاجی نگر کا رہائشی 22 سالہ سندیپ چاری مبینہ طور پر آدھا درجن چین سنیچنگ میں ملوث تھا، پولیس نے اس کے پاس سے چار لاکھ روپے مالیت کا سونا برآمد کیا



تھا۔
پولیس کے مطابق ، چاری ، نے پہلے پارٹنرشپ میں موبائل فون اسٹور قائم کیا تھا، نقصان کا سامنا کرکے بعد وہ قرض واپس کرنے میں ناکام رہا۔
جسکے نتیجے میں وہ مالی مجبوریوں کی وجہ سے مختلف ذرائع سے پیسہ کمانے کے طریقوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہوگیا، اور چین چھیننے لگا-
ایک عہدیدار نے بتایا، "اس نے انٹرنیٹ پر موٹرسائیکل سے چین چھیننے کا طریقہ کار کے بارے میں تکنیک حاصل کیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.