the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تمل ناڈو/20اگست(ایجنسی) تمل ناڈو میں ایک خاتون ایس پی نے آئی جی رینک کے افسرکے خلاف جنسی استحصال کی شکایت درج کرائی ہے۔ Times of India  ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون افسرنے اپنی شکایت میں کہا کہ افسرنے اسے کئی بارگلے لگانے کی کوشش کی اورجب اس نے اس کی پہل کو خارج کردیا، تو اس نے اسے پریشان کرنا شروع کردیا۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">شکایت کرنے والی خاتون افسر کا الزام ہے کہ ملزم اسے سات ماہ سے پریشان کررہا ہے۔ ملزم اسے بے وقت فون کرتا ہے اورنازیبا پیغام بھیجتا ہے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ مخالفت کرنے کے باوجود بھی ملزم افسرنے اس کے سامنے پورن دیکھا تھا۔

خاتون افسر نے الزام لگایا کہ آئی جی نے اسے سالانہ رپورٹ میں غلط رپورٹ لگانے کی دھمکی دی ہے جو اس کے کیریئر کے لئے نقصاندہ ہوگا۔ خاتون افسر نے کہا کہ اس کے ٹرانسفر کی اپیل کو بار بار نظرانداز کیا جارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.