: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
تمل ناڈو کے ترونیلویلی میں راج نامی عدالتی ملازم موٹر سائیکل پر سوار تھا جب سڑک کے کنارے دو گائیں آپس میں لڑ رہی
تھیں۔
لیکن ایک گائے نے سڑک پر چھلانگ لگا کر موٹر سائیکل کو دھکا دے دیا۔ جس کے نتیجے میں بائیک پر سوار ملازم قریب سے گزرنے والی بس کے پہیوں کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔