the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی / بنگلور: فوڈ ایپ سیوگی (Swiggy) کے ڈیلیور ی بوائے کی طرف سے غلط حرکت کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے. کھانے کی ڈیلیوری دینے آئے ملازم کی شکایت جب لڑکی نے سیوگی کے کسٹمر کیئر سے کی تو کمپنی نے متاثرہ کو 200 روپے کے کوپن کے ساتھ معافی نامہ بھیج دیا، یہ شرمناک معاملہ بنگلور کا ہے، دراصل ایک لڑکی نے سیوگی پر کھانے کے لیے آرڈر کیا، ڈیلیوری بوائے کھانا لیکر لڑکی کے گھر پر پہنچا تو دونوں کے درمیان کسی بات پر بحث



ہوگئی-
معاملہ اتنا بڑھ گیا کہ لڑکی کو ڈیلیوری بوائے کی شکایت کسٹمر کیئر پر کرنے کے ساتھ ہی غلط حرکت کے بارے میں اپنی فیس بک پوسٹ پر بھی لکھا ہے، لڑکی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ وہ غلط زبان کا استعمال کرنے کے ساتھ ہی اس سے جنسی فیور کرنے کے لیے کہہ رہا تھا، اسکے بعد متاثرہ نے ساری باتیں فیس بک پر لکھ دی، یہ پورا معاملہ جمعرات کا ہے، سیوگی کے کسٹمر کیئر نے لڑکی کی شکایت پر معافی نامہ کے ساتھ ہی 200 روپے کا کوپن بھیج دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.