the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
جموں، 28 اکتوبر (یو این آئی) جموں کے اکھنور علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک پیر کی صبح مشتبہ ملی ٹنٹوں نے ایک فوجی ایمبولینس پر فائرنگ کی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر



تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں کے اکھنور کے جوگون پٹن علاقے میں پیر کی صبح قریب چھ بجے مشتبہ ملی ٹنٹوں نے ایک فوجی ایمبو لنس پر فائرنگ کی انہوں نے کہا کہ فوجی جوانوں نے پوزیشن سنبھال کر اس کا جواب دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.