: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے خود ساختہ مذہبی رہنما آسارام باپو کی ضمانت کی درخواست منگل کو مسترد کر دی جسٹس سنجیو کھنہ اورجسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے
مختصر سماعت کے بعد کہا کہ درخواست گزار ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے بنچ نے کہا کہ اگر ٹرائل کورٹ کے ذریعہ درخواست گزار کی سزا کے خلاف اپیل پرجلد سماعت نہیں کی جاتی ہے تو وہ سزا کو معطل کرنے کے لئے راجستھان ہائی کورٹ کے سامنے نئی درخواست دائر کر سکتا ہے۔