: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جنسی زیادتی کے معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے 86 سالہ خود ساختہ بھگوان آسارام باپو کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر جمعہ کو گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا
اور تین ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جسٹس ایم ایم سند ریش اور اروند کمار کی بنچ نے کہا کہ چونکہ یہ پو کسو کیس ہے ، اس لیے یہ عدالت طبی بنیادوں پر اس ضمانت کی درخواست پر غور کرے گی۔