the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد: شہرکے مضافات میں ایک خاندان نے اجتماعی طورپرخودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع رنگاریڈی کے نادرگل کے قریب کرمل گوڑہ میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ حیدرآباد کے سنتوش نگرسے تعلق رکھنے والے 37 سالہ قدوس پاشا نے اپنی بیوی 28 سالہ فاطمہ اوردونوں بچوں 9 سالہ مہرکے علاوہ 6 سالہ فردوس بیگم کے ساتھ کل کرمل گوڑہ پہنچے،



رات کے وقت ان تمام نے کیڑے ماردوا پی لی اوراس کے بعد تالاب میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ سمجھا جاتا ہے کہ معاشی پریشانیوں سے تنگ آکراس خاندان نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ نعشوں کوتالاب سے نکال کرپوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس اس واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.