the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

اناکاپلی:آندھراپردیش کےاناکا پلی ضلع میں ایک نہایت ہی دردناک واقع پیش آیاہے۔ایک ہی خاندان کے پانچ افراد نے خودکشی کرلی ہے۔ بتایاجارہاہے کہ ایک سنار کے اہل خانہ نے سائینائیڈ پی کر خودکشی کر لی۔بتایا جارہاہےکہ مالی مشکلات کے باعث جوڑے نے اپنی تین بیٹیوں کے ساتھ زہر کھا کر خودکشی کر لی۔ اس واقعے کے بعد علاقہ میں شدید رنج وغم کی لہر دیکھی جارہی ہے۔
بتایا جارہاہے کہ شیورام



کرشنا اور مادھوی، جو سنار کا کام کرتے ہیں، کی تین بیٹیاں ہیں۔ چند دنوں سے مالی مشکلات کے باعث خاندان کی کفالت ایک مسئلہ بن گئی ہے۔ جمعرات کو میاں بیوی اوربچوں نے گھر میں سائینائیڈ کھا کر خودکشی کر لی۔ جوڑے کے ساتھ ان کی بیٹیاں ویشنوی، کسوما پریا اور لکشمی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ ایک ہی خاندان کے پانچ افرادکی خودکشی سے پوراعلاقے اوررشتے داروں میں ماتم چھاگیاہے۔پولیس ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.