the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) سابق ٹی وی سیریل پروڈیوسر صہیب الیاسی کو 17 سال قبل اپنی چاقو سے اپنی بیوی انجو کو قتل کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے. صہیب کو آئی پی سی کے تحت قتل کا میں ذمہ دار ٹہرایا گیا تھا. انجو کو 11 جنوری 2000 کو زخمی حالت میں ہاسپٹل پہنچایا گیا تھا. ان کے جسم پر چاقو کے نشان تھے. انڈیاز موسٹ وانٹیڈ کو پیش کرنے کے ذریعہ سرخیوں میں آنے والے صہیب کو 28 مارچ، 2000 کو گرفتار کیا گیا تھا -




style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">صہیب اور انجو1989 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک ساتھ پڑھتے تھے تبھی دونوں کے درمیان عشق ہوگیاتھا۔

انجو کے گھر والوں نے اس رشتہ کی مخالفت کی تھی ۔اس کے بعد دونوں لندن چلے گئے۔ گھروالوں کی مخالفت کے باوجود صہیب اور انجو نے 1993میں لندن میں شادی کرلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.