the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
خرطوم،23 مئی (ژنہوا) سوڈان کے شمالی صوبہ دارفور میں ایک خوفنا ک سڑک حادثے میں کم از کم 57 افراد کی موت ہو گئی ہے. خبر رساں ایجنسی ثنا نے یہ رپورٹ دی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے’’یہ حادثہ شانگل توبايا علاقے سے کچھ کلومیٹر دور نيالا اور الفشیر شہروں کو جوڑنے والے راستے پر ام ڈرائسی علاقے میں جمعرات کی شام کو



ہوا‘‘۔
اس حادثے میں 20 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں. حادثہ اس وقت ہوا جب مسافروں کو لے جا رہی ایک مالل بردار گاڑی چھوٹی گاڑیوں کو لے جا رہے ٹرک سے ٹکراگئی۔
سوڈان دنیا میں سب سے زیادہ سڑک حادثات والے ممالک میں سے ایک ہے. یہاں خاص طور سے گاڑی چلانے میں لاپرواہی اور سڑکوں کی خراب حالت کی وجہ سے ہمیشہ حادثات وغیرہ ہوتے رہتے ہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.