: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/5جون(ایجنسی)سی بی ایس ای نے نیٹ کے نتائج جاری ہونے کے بعد خود کشی کے واقعات سامنے آ ئے ہیں. نیٹ میں فیل ہونے پر تامل ناڈو کے تروملائی کی طالب علم نے خودکشی کرلی، وہیں دہلی کے دوارکا میں بھی ایک لڑکی نے بلڈنگ سے
کھود کر جان دے دی، تروملائی کی 17 سالہ طالب علم نیٹ میں پاس ہونے کی امید لگائی ہوئی تھی، خاندان والوں کا کہنا ہے کہ فیل ہونے پر وہ ڈپریشن میں چلی گئی اور اپنی جان دے دی، پولیس نے طالب علم کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے.