the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 فروری (ذرائع) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی بمبئی) ممبئی کا ایک 18 سالہ طالب علم پوائی میں واقع انسٹی ٹیوٹ کے ہاسٹل کی ساتویں منزل سے گرنے سے ہلاک ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق طالب علم کا تعلق گجرات کے احمد آباد سے تھا اور وہ آئی آئی ٹی میں کیمیکل انجینئرنگ کے پہلے سال میں زیر تعلیم تھا۔ پولیس کے مطابق



طالب علم اتوار کی صبح 11:30 بجے ساتویں منزل سے گرا تھا۔ پولیس کو موقع سے کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا ہے۔ ساتھ ہی کچھ طلباء نے الزام لگایا ہے کہ کیمپس میں درج فہرست ذات کے طالب علم کے ساتھ مبینہ طور پر امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اس نے خودکشی کا قدم اٹھایا۔ فی الحال پولیس نے حادثاتی موت کا معاملہ درج کرلیا ہے۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.