the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد، 3 جولائی (اعتماد) تلنگانہ کے سنگاریڈی میں آوارہ کتوں کے ایک گروپ نے ایک بچہ پر حملہ کردیا جو اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا۔ کتوں کے حملہ میں بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ سنگاریڈی کے سری نگر کالونی میں پیش آئے اس حادثہ میں جملہ 6 کتوں نے بچہ پر اُس وقت حملہ کردیا جب بچہ گھر کے باہر اکیلا کھیل رہا تھا۔ بچہ کی چیخ وپکار سن کر مقامی لوگوں نے اُسے بچالیا۔ اس واقعہ



کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ واقعہ کے بعد بچہ کو علاج کیلئے سرکاری ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں اُس کا علاج جاری ہے۔ ہائیکورٹ تلنگانہ چھوٹے بچوں پر آوارہ کتوں کے حملوں کے بار بار پیش آنے والے واقعات پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ عدالت نے آوارہ کتوں کے حملہ میں معصوم بچوں کی جانوں کے ضیا پر تشویش کااظہار کیا۔ ایسا لگتا ہے کہ اس مسئلہ سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ ناکام ہوگیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.