the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں بی بی سی کی متنازعہ دستاویزی فلم کی اسکریننگ پر تنازع منگل کی رات اس وقت شروع ہوا جب اسکریننگ دیکھنے والے طلبہ پر مبینہ طور پر پتھراؤ کیا گیا۔

طلباء 2002 کے گجرات فسادات اور وزیر اعظم نریندر مودی پر دکھائی گئی فلم دیکھ رہے تھے کہ ان کے موبائل فون اور لیپ ٹاپ پر پتھراوکیا گیا، یونیورسٹی کی انتظامیہ نے مبینہ طور پر یونین آفس سے بجلی اور انٹرنیٹ کنکشن منقطع



کردیا۔

جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کی صدر عائشہ گھوش کے مطابق، اے بی وی پی کے ارکان نے اسکریننگ کے دوران پتھراؤ کیا۔ گھوش نے اے این آئی کو بتایا، "اے بی وی پی نے پتھراؤ کیا، لیکن انتظامیہ نے ابھی تک کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ ہم نے فلم کی نمائش تقریباً مکمل کر لی ہے۔ ہماری ترجیح یہ ہے کہ بجلی بحال کی جائے۔ ہم ایف آئی آر درج کریں گے،" گھوش نے اے این آئی کو بتایا۔

اے بی وی پی بی جے پی کے نظریاتی سرپرست راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا طلبہ ونگ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.