: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الجزائر، 23 اگست (سپوتنك) الجیریا کے دارالحکومت الجزائر میں ایک ریپ کنسرٹ کے دوران بھَگدڑ مچنے سے پانچ افراد کی موت ہو گئی جبکہ 21 دیگر زخمی ہو گئے ۔مقامی میڈیا کی جمعہ کو جاری رپورٹ کے مطابق الجزائر میں واقع ایک اسٹیڈیم میں جمعرات کو
مقبول عام ریپر سلکنگ کنسرٹ ہو رہا تھا ۔ اسی دوران ایک گیٹ کے نزدیک دیورکے سامنے بھَگدڑ مچ گئی جس سے پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 21 دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔ مرنے والوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کو سي ایچ یو مصطفی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔