the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/11جنوری(ایجنسی) حیدرآباد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت میں ایک اور لڑکی کی جان چلے گئی- ملی معلومات کے مطابق24 سالہ جانکی کو اسکے ساتھ کام کرنے والے آننت نے چاقو سے حملہ کرکے مار ڈالا- جو پیچھلے کچھ مہینے سے اسے پریشان کررہا تھا، کوکٹ پلی میں ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ آننت کافی عرصے سے جانکی کو پریشان کررہا تھا اور اس پر شادی کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا لیکن وہ



لگاتار انکار کررہی تھی جانکی نے اس بات کی شکایت اپنے دیگر ساتھیوں سے بھی کی تھی- جنہوں نے آننت کو سمجھایا بھی تھا.

آننت اور جانکی حیدرآباد کی کے پی ایچ بی کالونی میں بنے ایک سوپر مارکٹ میں کام کرتے تھے- منگل کی رات آننت مبینہ طور سے جانکی کے موسی پیٹ میں واقع گھر پہنچا اور وہاں دونو ںکے درمیان بحث ہوجانے کے بعد آننت نے اس پر رسوئی میں استعمال کی جانے والی چاقو سے تین وار کیے. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.