the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرناٹک، 20 جولائی (ذرائع) کرناٹک میں ایک بڑا سڑک حادثہ سامنے آیا ہے، جس میں بارش کی وجہ سے گیلی سڑک پر ایک تیز رفتار ایمبولینس ٹول پلازہ پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ 
ایمبولینس میں ایک مریض اور دو اٹینڈنٹ سوار تھے۔ پولیس کے مطابق، ریاست کے اُڈپی ضلع کے بیاندور تعلقہ کے قریب شرور ٹول بوتھ پر بدھ کو پیش آنے والے اس حادثے میں ایمبولینس میں سوار تین افراد اور اس کے ڈرائیور کی موت ہو گئی اور چار دیگر زخمی ہو



گئے۔
 زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے، اس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں ایک گارڈ نے ایمبولینس کو آتے دیکھ کر دو بیریئر ہٹا دیتا ہے، لیکن تیسرا بوم بیریئر کو اوپر کرنے کے پہلے ہی بے قابو ایمبولینس تیز رفتار سے آجاتی ہے اور کچھ ہی سکنڈ میں سب کچھ تباہ ہوجاتا ہے-
خیال کیا جا رہا ہے کہ ایمبولینس ڈرائیور نے گیلی سڑک پر بریک لگانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا اور گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.