the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ/18اپریل(ایجنسی) امریکا میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسافر طیارے کا دوران پرواز 'انجن پھٹ جانے' کے نتیجے میں ایک مسافر ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔

ساؤتھ ویسٹ ایئر لائن کی فلائٹ 1380 نے فلاڈیلفیا میں اس وقت ہنگامی لینڈنگ کی جب دوران پرواز انجن پھٹ جانے کے بعد اس کے ایک پروں اور ایک کھڑکی کو نقصان پہنچا۔ یہ پرواز نیویارک سے ڈلاس جا رہی تھی اور اس پر 143



مسافروں کے علاوہ عملے کے پانچ ارکان سوار تھے۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن انتظامیہ نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


نیشنل ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ این ٹی ایس بی کا کہنا ہے کہ وہ 'انجن کے خراب' ہونے کے نتیجے میں ایک ہلاکت کے بارے میں آگاہ ہیں جبکہ این ٹی ایس بی کے چیئرمین رابرٹ سموالٹ کا کہنا ہے کہ طیارے میں نصب 'سی ایف ایم ' انجن بڑے پیمانے پر کمرشل جہازوں میں استعمال ہو رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.