the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

پونے میں ایک تیز رفتار ایس یو وی کار ایک ٹیمپو ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ یہ کار مبینہ طور پر سابق کارپوریٹر اور شردپوار کے پارٹی لیڈر بندو گائیکواڑ کے بیٹا چلا رہا تھا۔  ذرائع کے مطابق بندو گائیکواڑ کا بیٹا سوربھ حادثے کے وقت شراب کے نشے میں گاڑی چلا رہا تھا۔ حادثہ



منگل کی صبح تقریباً 5 بجے پیش آیا۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکے سے دونوں گاڑیوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ ٹرک کے ٹکرانے کی وجہ سے مرغیاں ٹیمپو ٹرک کے سائیڈ سے گرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ اس سڑک حادثے میں سوربھ کے ساتھ ٹیمپو ٹرک کے دو سوار زخمی ہو گئے۔

بتایا جا رہا ہے سوربھ گایکواڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.