the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

ملباگل:ریاست کرناٹک میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا۔ایک کم عمرلڑکے نےناشتہ نہ دینے پر ماں کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو ملباگل  ٹاون میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق، 18 سالہ نابالغ، جو ملباگل ٹاون کا رہائشی ہے، صبح 7 بجے کے قریب کالج جانے کے لئے تیار ہوا۔ اس وقت اس نے اپنی ماں کو ناشتہ دینے کو کہا۔جس پر ماں نے انکار کر دیا۔ اسی دوران ماں نے کہ تم



میرے بیٹے نہیں ہو۔ نابالغ لڑکے نے غصے میں آکر اپنی ماں کے سر پر لوہے کی سلاخ سے وار کردیا۔
جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی بےقابو ہوکرنیچےگرپڑی اور جان کی بازی ہار گئی۔ اس کے بعد نابالغ لڑکاپولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور پولیس کو واقعہ کے بارے میں بتایا۔ پولیس نے فوری طور پر جائے وقوع پہنچ کر تفتیش کی۔اورلاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کیا۔پولیس ایک مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.