the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد: شہرکے اوپل علاقہ میں بیٹے اور باپ کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ یہ واردات آج صبح کی اولین ساعتوں میں ہنومان سائی کالونی میں پیش آئی.

78 سالہ نرسمہا مورتی اوران کے بیٹے 35 سالہ سرینواس کا کلہاڑی سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق حملہ آور نیلے رنگ کی ٹی شرٹ پہنا ہوا تھا، ان کےگھرمیں



داخل ہوا اوراس نے نرسمہا مورتی پرحملہ کیا.

بیچ بچاو پرحملہ آورنے سرینواس پربھی حملہ کردیا۔ دوہرے قتل کی واردات کے بعد ملزم گھریلوملازم کو چاقو دکھا کروہاں سے فرارہوگیا۔ پرانی دشمنی قتل کی وجہہ سمجھی جاری ہے۔ پولیس کے اعلیٰ حکام مقام واقعہ پرپہنچ گئے اورحملہ آورکی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.