the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/18اپریل(ایجنسی) ایک سافٹ ویئرکمپنی میں ملازم  لڑکی نے ہر دن فون کر کرے اسے پریشان کرنے والے نوجوان کو پہلےاغوا کیا اور بعد میں اپنے دوست سے اسکی پٹائی کروادی، بتایا جارہا ہے کہ سافٹ ویئر لڑکی دویا کو گذشتہ کچھ دنوں سے نوجوان فون پر



پریشان کررہا تھا-
لڑکے کے اس طرح پریشان کرنے سے تنگ آکر لڑکی نے فون کرکے سنسان جگہ پر بلایا اور اپنے کچھ دوستوں سے اسکی پٹائی کروائی، اغوا کے اس واقع کو پولیس نے کچھ ہی گھنٹوں میں سلجھا لیا ہے، لڑکی کے خلاف اغوا اور قتل کا معاملہ درج کیا گیا .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.