the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد ، 25 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے کو کا پیٹ میں جمعہ کی صبح ایک سافٹ ویئر انجینئر نے سات منزلہ ہاسٹل کی عمارت سے کود کر مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔
متوفی کی شناخت گنیوڈا نا



گا پر بھا کر (27) کے طور پر کی گئی ہے ، جو آندھراپردیش کا رہنے والا تھا اور کچی بوولی میں ایک نجی کمپنی میں سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر کام کر رہا تھا۔ نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ جنرل اسپتال لے بھیج دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.