: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 14 جون (یو این آئی) پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور یوٹیوبر عادل راجہ کو برطانیہ کے حکام نے گرفتار کر لیا ہے یہ اطلاع بدھ کو میڈیا رپورٹ میں دی گئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک کٹر حامی، راجہ کے
خلاف پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے 'جیو نیوز' کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے راجہ کے خلاف برطانیہ میں متعدد شکایات درج کرائی تھیں جن میں تازہ ترین کیس 9 مئی کو ہونے والے تشدد سے متعلق تھا۔