xجے پور، 15 مئی ( یواین آئی) راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے سوائی مان سنگھ (ایس ایم ایس) اسپتال کے پہلے اے بی وارڈ کے پاس آج صبح ایک کمرے میں آگ لگ گئی
۔
موصولہ اطلاع کے مطابق صبح وارڈ کے پاس فیکلٹی روم میں اچانک آگ لگ گئی ۔
موقع پر پہنچے فائر بریگیڈ نے تقریباََ ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔