the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 12 جولائی (اعتماد) حیدرآباد کے آغاپورہ نامپلی علاقے سے تعلق رکھنے والے تین خاندان کے چند  افراد کو اس وقت برقی شاک لگنے سے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا جب یہ تمام پرانے شہر کے جل پلی میں واقع ایک فارم ھاوس کے سیمنگ پول میں تیرنے اترے تھے بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ جمعرات کی رات پیش آیا۔ ان تمام کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آغاپورہ سے تعلق رکھنے والے تین خاندان کے 50 سے زائد



افراد تفریح کے لئے جل پلی کے ایک فارم ھاوس گئے تھے ان میں چند افراد جن میں زیادہ تر بچے ہیں رات کے وقت سیمنگ پول میں تیرنے پانی میں اترے تھے بتایا جاتا ہے کہ سیمنگ پول کے پاس ایک برقی وائر جس کا کچھ حصہ کٹا ہوا تھا پانی میں گر گیا۔ جس کے نتیجے میں برقی رو سیمنگ پول کے پانی میں دوڑ گئی اور سیمنگ پول میں تیرنے والے افراد کو برقی شاک لگ گیا۔ فوری طور پر ان تمام کو ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کی طبیعت مستحکم بتائی جاتی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.