the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

وڈودرا:گجرات میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ گجرات کے وڈودرا میں جمعرات کو ہرنی تالاب میں کشتی الٹنے سے 14 طلباء کی موت ہو گئی۔اورکئی لوگ لاپتہ ہیں۔ امدادی کارکن اور یارڈ کے تیراک لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔
واقعہ اس



وقت پیش آیا جب ایک نجی سکول کے 27 طلباء سیر سے واپس آ رہے تھے۔ ان میں سے کسی نے بھی لائف جیکٹ نہیں پہنی ہوئی تھی۔ اس حادثے کی مکمل تفصیلات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ گجرات کے چیف منسٹر بھوپیندر پٹیل نے کشتی حادثے میں طلباء کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.