the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 16 جولائی (یو این آئی) تمل ناڈو کے جنوبی ترونیویلی ضلع میں جمعرات کو پڈاری ٹنڈی ونم چنئی قومی شاہراہ پر ایک مسافر گاڑی کے ڈیوائیڈر سے ٹکراکر پلٹ جانے سے اس میں سوار ایک ہی کنبے کے چھ افراد کی موت اور دو بھائی بہن شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
پولیس ہیڈ کواڑٹر کو حاصل شدہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ آج صبح تقریباً سوا چھ بجے پیش آیا۔ متاثرین ترونا ویلی ضلع میں تسیان ولئی سے چنئی کی جانب جارہے تھے، تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔



مسافر گاڑی جب پڈاری پہنچی تو ڈرائیو نے اچانک گاڑی پر قابو کھو دیا۔ گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکراکر پلٹ گئی جس میں ایک تین سالہ بچے سمیت کنبے کے چھ افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
مہلوکین کی شناخت موروگیش (40)، موروگا راج (38)، سوری موروگن (35)، ملار (30)، راجی اور موتھو منیشا (3) کے طور پر کی گئی ہے۔ دو بھائی بہن متھو منیشا (8) اور موتھو ہریش (6) اس حادثے میں شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ انہیں میانمبکم ولوپ پورم سرکاری میڈیکل کالج اور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.