the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اٹاوہ،20 مئی (یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے فرینڈس کالونی تھانہ علاقہ میں ٹرک کی زد میں آنے سے پک اپ گاڑی پر سوار چھ سبزی فروشوں کی موت ہو گئی جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پکے باغ کے پاس منگل اور بدھ کی درمیانی شب کے د رمیان یہ حادثہ اس وقت



ہوا جب ایک تیز رفتار ٹرک ڈیوائڈر توڑتے ہوئے سڑک کی دوسری طرف آ گیا اور مخالف سمت میں جا رہے کٹھل لدے پک اپ وین پر پلٹ گیا۔

اس حادثے میں پک اپ پر سوار چھ سبزی فروشوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ شدید زخمی ایک شخص کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.