the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
چھندواڑہ ، 16 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑہ میں ایک بولیرو گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہونے کے بعد بولیرو کےکنویں میں گرجانے سے چھ افراد کی موت ہو گئی ۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مہکھیڈ بلاک میں امرنالہ پولس چوکی علاقہ کے کوڈاماؤ گاؤں کے نزدیک کل دیر رات باراتیوں سے بھری ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے بعد بولیرو سڑک کے کنارے ایک کنویں



میں گر گئی ۔ اس حادثے میں ایک بچے سمیت چھ افراد کی موت ہو گئی ۔ تین زخمیوں میں سے ایک بچہ بھی شامل ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ بولیرو میں سوار افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے ۔ کوڈاماؤ گاؤں میں سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی اور بےقابو ہو کر سڑک کے کنارے کنویں میں جا گری ۔ موٹر سائیکل پر سوار تین افراد میں ایک خاتون اور ایک بچے کا ضلع اسپتال میں علاج جاری ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.