حیدرآباد،18 دسمبر (یواین آئی) تلنگانہ کے کامریڈی ضلع میں جگنت پلی کے نزدیک قومی شاہراہ پر ایک کار کے اسٹیشنری کی لاری سے ٹکرانے سے چھ لوگوں کی موت ہوگئی
اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔
اس حادثے میں سبھی چھ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
وہیں زخمیوں کو علاج کے لئے بنسواڑا کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔