: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 13 مئی (ذرائع) جموں و کشمیر انتظامیہ نے بڈگام میں کشمیری پنڈت راہول بھٹ کے قتل کی تحقیقات ایس آئی ٹی سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتظامیہ نے یہ بھی کہا
ہے کہ راہول بھٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی۔ دہشت گردوں نے راہول کو بڈگام ضلع کے چاڈورہ میں واقع ان کے دفتر میں گولی مار دی تھی، جس کی بعد میں اسپتال میں موت ہوگئی۔