: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 5 جنوری (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چوٹی گام علاقے میں جمعہ کی علی الصبح شروع ہونےو الا انکائونٹر لشکر طیبہ سے وابستہ ایک مقامی ملی ٹنٹ کی ہلاکت کے ساتھ
اختتام پذیر ہوا پولیس کا کہنا ہے کہ مہلوک جنگجو ایک فوجی جوان اور دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت کے علاوہ کئی حملوں میں ملوث تھا انہوں نے کہا کہ جائے انکائونٹر سے اسلحہ و گولہ بارود بھی بر آمد کیا گیا۔