: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،17 جنوری (یو این آئی) وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے مین چوک میں کورٹ روڈ پر منگل کی صبح ایک شوٹ آوٹ میں دو عدم شناخت جنگجو مارے گئے کشمیر زون پولیس نے اپنے ایک
ٹویٹ میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ’ایک مصدقہ اطلاع کے مطابق فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ پارٹی نے بڈگام کے کورٹ کمپلیکس کے نزدیک ایک مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی‘۔