the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برازیل/8ڈسمبر(ایجنسی) دنیا بھر میں، خواتین کے ساتھ چھیڑچھاڑکرنے والے معاملات سامنے آتے رہتے ہیں. کچھ خواتین اس طرح کے چھیڑ چھاڑ کا احتجاج کرتی ہیں تو بہت سی خواتین چپ چاپ اسے نظر انداز کردیتی ہیں- لیکن ایک خاتون نے چھیڑچھاڑ کرنے والے نوجوان کو ایسا سبق سیکھایا کہ اس واقع کا ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھا جارہا ہے. وائل ہورہے اس ویڈیو میں دیکھ رہا ہے کہ ایک خاتون چلاتے ہوئے نوجوان کو زمین پر



پٹک دیتی ہے خاتون نے پیر سے نوجوان کو دبا رکھا ہے - تھوڑی دیر میں خاتون غصے میں نوجوان پر چیختے ہوئے اپنی ٹی شرٹ اتار دیتی ہے اور پھر اپنے چھاتی سے اسکے چہرے پر حملہ کرنے لگتی ہے- ویڈیو برازیل کے Ribeirao Preto سٹی سینٹر کا بتایا جارہا ہے. ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ جب خاتون ایسا کر رہی ہیں، تو وہاں بہت سے لوگ ان کے موبائل سے ویڈیوز بن رہے ہیں. ان میں سے کوئی بھی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ نہیں کیا اور یہ وائرل بن گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.