: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/8جنوری(ایجنسی) ممبئی میں شیو سینا کے سابق کارپوریٹر کا سرے عام قتل سے شہر میں سنسنی مچ گئی ہے ، کاندیولی علاقے میں شیوسینا سے سابق کارپوریٹر رہے آشوک ساونت کو گذشتہ رات کچھ بدمعاشوں نے تیز ہتھیار سے حملہ کردیا جس سے انکی موت
ہوگئی- پولیس نے اس معاملے میں نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا معاملہ درج کرلیا ہے- اتوار کو رات کو اپنے دوست سے ملنے کے بعد واپس ہورہے تھے اسی وقت بائیک پر سوار دو لوگوں نے ان پر حملہ کردیا ، یہ واقع قریب 10.45 بجے ساونت کے گھر سے صرف 200 میٹر کی دوری پر ہوا.