: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد2 مارچ (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے بنجارہ ہلز کے بی آر پارک میں فلم اداکارہ کو تلخ تجربہ کا سامناکرنا پڑا۔ کے بی آر پارک میں چہل قدمی کے
لیے جانے والی اداکارہ کا ایک نوجوان نے تعاقب کیا اور اداکارہ کو ہر اساں کیا۔ اداکارہ نے کے بی آر پارک کے سیکوریٹی کو اس کی اطلاع دی اور پولیس میں شکایت درج کرائی۔