: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شہاجہاں پور/23جنوری(ایجنسی) اتر پردیش میں شہاجہاں پور ضلع کے بنڈا ضلع کے ایک ہی ہفتے میں گینگ ریپ اور چھیڑ چھاڑ کے دو معاملے سامنے آئے ہیں- ایک معاملہ میں ایک نابالغ لڑکی کو کھیت میں
یرغمال بناکر دو دن تک گیند ریپ کیا گیا -دوسرے معاملے میں چھیڑ چھاڑ سے پریشان لڑکی نے آگ لگالی- علاج کے دوران لڑکی کی موت ہوگئی- اسکے علاوہ بنڈا میں بھی ایک دلت خاتون کے ساتھ جنسی ہراساں کا معاملہ سامنے آیا ہے.